آئی مُراد نِھیں وَلِین٘دی
سرائیکی
لکھو- آئی مُراد نِھیں وَلِین٘دی۔
ورتاوا
لکھو- مِلّݨ آلی شے کُوں شُکّر کرین٘دے ہوئے گِھنّݨاں چاہِیدا ہِے۔
اُردو
لکھو- آنے والی مُراد، واپس نہیں کیا کرتے۔
گرائمر
لکھو- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
لکھو- مِلنے والی شے کو بَصد شُکریہ قبول کرنا چاہیئے۔
حوالہ
لکھو- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 17۔ ۔