آئے قدم شریف، نہ ربیع رہی نہ خریف
سرائیکی
لکھو- آئے قدم شریف، نہ ربیع رہی نہ خریف۔
ورتاوا
لکھو- ساوے پیر آلے اَتے منحوس کِیتے آکھیا وین٘دا ہِے جو جِتّھاں ون٘ڄے اُتّھاں نحوست تے بد بختی پہلے پُڄّے۔
اُردو
لکھو- قدم شریف آئے، نہ ربیع کی فصل رہی نہ خریف کی۔
گرائمر
لکھو- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
لکھو- سبز قدم اور منحوس کے لیے کہا جاتا ہے کہ جہاں گئے وہاں نحوست اور بد بختی پہلے پُہنچی۔
حوالہ
لکھو- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 18۔ ۔