سرائیکی لکھو

آب خورہ

  • مذکر

ماخذ: فارسی

اردو لکھو

  • پانی پینے کا سفالی برتن
  • مٹی کا پیالہ جس میں پانی پیا جاتا ہے

حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦