آتش بازی ڳئی مُک تے یار ڳئے لُک
سرائیکی لکھو
- آتش بازی ڳئی مُک تے یار ڳئے لُک۔
ورتاوا لکھو
- دولت مُک ون٘ڄݨ تے ݙِکھاوے آلے یار بَھڄ وین٘دے ہون٘دے ہِن۔
اُردو لکھو
- آتش بازی ختم ہوئی اور دوست چُھپ گئے۔
گرائمر لکھو
- کہاوت۔
مفہوم / استعمال لکھو
- دولت ختم ہونے پر نمائشی دوست بھاگ جایا کرتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 15۔ ۔