آندراں بُریاں ہوندن
سرائیکی لکھو
- آندراں بُریاں ہوندن۔
ورتاوا لکھو
- محبّت دی چِھک ٻہوں اِی شدید ہون٘دی ہِے۔
اُردو لکھو
- آنتیں (اولاد کی محبّت) بُری ہوتی ہیں۔
گرائمر لکھو
- کہاوت۔
مفہوم / استعمال لکھو
- محبّت کا کِھچاؤ بہت ہی شدید ہوا کرتا ہے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 16۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:١٨, ٧ جون ٢٠٢٣ (PKT)