آن٘ولا

لکھو

(مذکر)

  • ہِک درخت اَتے پَھل ڄیندے پتے اَتے چِھلڑ دوائیں وِچ استعمال تھیندے، تپ دِق، قبض کرݨ، اَتے ہیضہ اَتے پیچش وِچ قبض کرݨ کِیتے ہِے۔ اَتے پاݨی وِچ اُٻال تے اَکِّھیں کِیتے ایندا سَت استعمال تِھیندے۔

اُردو

لکھو
  • آملا۔
  • ایک درخت اور پھل جس کے پتے اور چھلکا بطور دوائیں ہیں برائے تپ۔ برائے قبض کرنے اور ہیضہ اور پیچش میں قبض کرنے کے لیے ہے اور پانی میں اُبال کر آنکھوں کے لیے اس کا سَت استعمال کرتے ہیں۔

انگریزی

لکھو
  • A tree (Emblica offieinalis) the fruit, leaves and bark of which. are medi­cinal, as febrifuge, and as­tringent in diarrhoea, dysen­tery, and as a decoction to the eyes.


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 07:11, 8 July 2019 (UTC)


آن٘ولا

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • آملہ۔ ہِک وَݨ اَتے اُون٘دا پَھل۔

اُردو

لکھو
  • آملہ۔ ایک درخت اور اُس کا پھل۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:45, 16 August 2020 (UTC)