آڑن٘گ
سرائیکی
لکھو- مذکر، اسم، اسم جمع
ماخذ: سرائیکی
اردو
لکھو- چمک اور گرج کے ساتھ بادل جس میں بارش کے آثار ہوں
- بادل
- گرج چمک
- گھٹا ۔ بادلوں کا گھر گھر آنا(بادلوں کا اجتماع)
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦