آیا مان٘ہماں چِلّا، پوہ کوں ݙِتُّس ڳِلّا، تَیں چَم کیوں نھِیں چِھلّا
سرائیکی / ورتاوا
لکھو- مان٘ہ دی رُت وِچ ٹَھڈّ ڈھیر ہون٘دی ہِے۔
گرائمر
لکھو- اکھاݨ۔
اُردو
لکھو- ماگھ کا شدید مہینہ آیا ،اُس نے پوس سے شکوہ کیا ،تو نے کھال کیوں نہیں اُدھیڑی۔
مفہوم / استعمال
لکھو- ماگھ میں سردی زیادہ ہوتی ہے
حوالہ
لکھو- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 67۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٦, ٣ مئی ٢٠٢٣ (PKT)