آ بھئی لالو آپ وی ڳلیوں ساکوں وی ڳالیو

سرائیکی لکھو

آکھاݨ

آ بھئی لالو آپ وی ڳلو ساکوں وی ڳالیوو

اردو لکھو

لفظی ترجمہ: آؤ جی لالو (عرفیت) ، خود بھی برباد ہوئے ہمیں بھی تباہ کیا۔

معنی: کسی گمراہ راہبر یا نادان دوست کی نسبت کہا جاتا ہے۔