آ پرائی بلا میکوں چَک پا
سرائیکی لکھو
- آ پرائی بلا میکوں چَک پا۔
- آ بلا میکوں کھا۔
ورتاوا لکھو
- آپُوں آپ ڳَل لڳݨ آلے کِیتے آہدے ہِن۔
اُردو لکھو
- غیر کی بَلا آ جا مُجھے کاٹ لے۔
گرائمر لکھو
- کہاوت۔
مفہوم / استعمال لکھو
- آ بیل مُجھے مار۔
- خود بخود گلے لگنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 10۔ ۔