آ پھسّݨ دی ڳالھ ہے
سرائیکی لکھو
- آ پھسّݨ دی ڳالھ ہے۔
ورتاوا لکھو
- جِہڑیلے کِتھائیں زوریں رُکݨاں پَے ون٘ڄے تاں آہدے ہِن۔
اُردو لکھو
- آ پھنسنے کی بات ہے۔
گرائمر لکھو
- کہاوت۔
مفہوم / استعمال لکھو
- جب کہیں خِلافِ طبیعت رُکنا پڑ جائے تو بولتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 15۔ ۔