الف لَیلا
الف لَیلا
لکھو(مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی
لکھو- اَمب دی ہِک وَنکی۔ اِیہ مَچّھی دی شِکل دا ہون٘دا ہِے۔ ذری مُڑیا ہویا ہون٘دا ہِے۔ ذائقے دار ہِے۔ وزن گَھٹ ہون٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- آم کی ایک قِسم۔ یہ مچھلی کی شکل کا ہوتا ہے ذرا مُڑا ہوا ہوتا ہے۔ ذائقے دار ہے۔ وزن کم ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:43, 11 August 2020 (UTC)