اولݨاں بَھنَّݨ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اولݨے دے اثرات زائل کرݨ دا ٹوݨاں۔

گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اُردو

لکھو
  • بچّے پر آئینے کے عکس کا اثر زائل کرنا۔

تفصیل

لکھو
  • بچّے پر آئینے کا عکس پڑ جائے تو اُسے دست لگ جاتے ہیں۔ اِس اثر کو زائل کرنے کا ٹونہ یہ ہے کہ بچّے کو اُلٹا کر کے اُس کی کمر سے کپڑا ہٹا دیا جاتا ہے اور چمڑے کے جوتے سے کمر پر ہلکی ہلکی سات ضربیں لگائی جاتی ہیں مارنے والی عورت کہتی ہے کہ "اولݨاں بَھنّاں" ماں جواب دیتی ہے "بھن" اس طرح سے بچّے کے دست بند ہو جاتے ہیں۔

اصطلاح

لکھو

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣٢, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)