اَثر
اَثر
لکھوسرائیکی
لکھو- اَثر ۔
- تاثیر ۔
اُردو
لکھو- ( کسی امر کی پائے جانے کی ) علامت ، نشان .
- خاصیت ، و صف ذاتی .
- تاثیر ، موثر ہونے کی کیفیت .
- نتیجہ ، حاصل .
- (مجازا) اقتدار ، رسوخ ، دباؤ
- آسیب ، (جن بھوت یا پری وغیرہ کا ) سایہ ، جادو.
- ( اصول حدیث) حدیث ؛ کسی صحا بی یا تابعی کا قول یا فعل ، سنۃ صحابہ ؛ حدیث موقوف یا مقطوع .
- ( قدیم ) نشہ شراب ، مدہوشی ، بیخودی ؛ استعارۃً .
- (طب) آنکھ کی وہ ہلکی اور پتلی سفیدی جو طبقہ قرنیہ کی بیرون سطح پر پیدا ہو جاتی ہے ، بیاض ، غمام ، پُھّلی
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:48, 14 July 2019 (UTC)
اَثر
لکھوسرائیکی
لکھوگرائمر
لکھو- اِسمِ مذکر۔
اُردو
لکھو- اَثر۔
گرائمر
لکھو- اِسمِ مذکر۔
عربی
لکھو- اَثر۔
حوالہ
لکھو- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل 2010ء۔ صفحہ نمبر:۔ 41۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١١, ٢٥ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)
اَثر
لکھوسرائیکی
لکھوگرائمر
لکھو- مذکر / مؤنث۔
اُردو
لکھو- تاثیر۔
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
عربی
لکھو- تاثیر۔
حوالہ
لکھو- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 267۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٢, ١٣ ستمبر ٢٠٢٢ (PKT)