اَنجبار
اَنجبار
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک ٻوٹا ۔
اُردو
لکھو- ایک پودا ۔ اس کی جڑوں کا سَت امراضِ چشم میں لگاتے ہیں اور اِسے دھوپ میں نظر نہ آنے والی بیماری کی صورت میں اچھا سمجھا جاتا ہے اسے پنجاب کے اسی نام کے پودے سے جُدا سمجھا جائے جو قابض ہوتا ہے جبکہ یہ قبض کُشا اور معّرق یعنی پسینہ لانے والا ہوتا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد میں دیا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:31, 20 July 2019 (UTC)
اَنجبار
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- ہِک ٻوٹا۔ طِب وِچ مستعمل ہِے۔
اُردو
لکھو- ایک پودا۔ طِب میں مستعمل ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:49, 16 August 2020 (UTC)
اَنجبار
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک وَݨ دا ریشہ ہِے۔ رَت کُوں رُکین٘دا ہِے۔ دست رُکین٘دا ہِے۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک درخت کا ریشہ ہے۔ خون کو روکتا ہے۔ دست روکتا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 683۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٦, ١٧ جولائی ٢٠٢١ (PKT)