اُتارا کرݨ
اُتارا کرݨ لکھو
سرائیکی لکھو
- کہِیں دوا دا اُتارا کرݨ۔
- جادو دے اثرات دور کرݨ
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- فعل۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- کسی دوائی کا اثر زائل کرنا۔
- اصلاح کرنا
- کالا جادو یا تعویذات کے مضر اثرات کا ازالہ کرنا
- زہر کا اثر دور کرنا
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 668۔
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٠, ١٤ جولائی ٢٠٢١ (PKT)
- مؤثر تدبیر کرݨ۔
اُردو لکھو
- مؤثر تدبیر کرنا۔
اُتارا کرݨ لکھو
سرائیکی لکھو
- کہِیں جادو / نحوست / توِیت دا اثر زائل کرݨ دا حِیلہ کرݨَ
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- فعل۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- کسی جادو / نحوست / تعویذ کا اثر زائل کرنے کا حِیلہ کرنا۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 899۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:١٨, ١٨ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
اُتارا کرݨ لکھو
سرائیکی لکھو
گرائمر لکھو
- محاورہ۔
اُردو لکھو
- توڑ کرنا۔
گرائمر لکھو
- محاورہ۔
حوالہ لکھو
- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 303۔ ۔ ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٠, ٢٧ ستمبر ٢٠٢٢ (PKT)