اُکان٘ہ

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • ہِک درخت ۔

اُردو

لکھو
  • ایک درخت ۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 07:55, 17 July 2019 (UTC)


اُکان٘ہ

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • فراش دا خود رو وَݨ جیڑھا پروں کنُوں بَھیڑا ݙِس٘دا ہِے۔ ریتڑے علاقے وِچ ہون٘دا ہِے۔ لکِّڑ ایندھن بݨدی ہِے۔ بِیہ ادویات وِچ استعمال تِھین٘دے ہِن۔
  • ٹُولھا۔

اُردو

لکھو
  • فراش کا خود رو درخت جو دور سے بدصورت دکھائی دیتا ہے۔ ریتلے علاقے میں ہوتا ہے۔ لکڑی ایندھن بنتی ہے۔ بیج ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:05, 19 August 2020 (UTC)