اِبراہیم
سرائیکی
لکھو- مذکر، اسم
من٘ڈھ: عربی
- پیغمبر ابراہیم علیہ السلام
اردو
لکھو- حضرت ابراہیم علیہ السلام، پیغمبر خدا، خلیل اللہ، معمار کعبۃ اللہ، حضرت اسماعیلؑ کے والد، حضرت محمدؐ کے جدِ امجد، اُر کے باشندے تھے، جنہیں نمرود نے آگ میں ڈلوایا تا، مگر آگ خدا کے فضل و کرم سے گلزار بن گئی اور آپ کو کوئی گزند نہ پہنچا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦