اڈھو کڈھیا
سرائیکی
لکھو- مذکر، صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
لکھو- اصلاح پذیری کی صفت سے عاری
- بگڑا ہوا
- کج فہم
- بے راہ رو
- بد مزاج
- غلط اندیش
- آسانی سے ہاتھ نہ آنے والا
- آوارہ مزاج
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦