اڑا
سرائیکی
لکھو
اردو
لکھو- بھڑکا دے
- آگ کو تیز کر دے
- رکاوٹ ڈال
- پھنسا
- الجھا
- دوڑتے ہوئے مخالف کھلاڑی کی ٹانگوں میں ٹانگیں پھنسا کر گرانا
- کشتی کا ایک داؤ قینچی
- شیر خوار بچے کے پیٹ کا درد
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦