اڑی ماریا
سرائیکی لکھو
- مذکر، صفت
- ہر کم وچ رکاوٹ پاوݨ والا
اردو لکھو
- ایسا شخص جو ہر کام میں مین میخ نکالے
- ہر کام میں دقت پیدا کرنے والا
- مشکل وقت گزارنے کے لئے پریشان
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦