اݨ ڳاݨواں
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- وہ جوڑا بیل جو زمیندار کی طرف سے فرضی طور پر شامل ہوتا اور جس کی پیداوار کا حصہ وہ لیتا ہے مگر اس کا عملی وجود نہیں ہوتا، دراصل جتنی اراضی کاشتکار اپنے مویشی چرانے کے لئے لیتا ہے اس کے بدلے میں زمیندار جوڑا شامل کرنے کے باوجود اتنی اراضی کی پیداور کسان سے لیتا ہے کیوں کہ بٹائی نصف نصف ہوتی ہے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦