باناں

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک لَمّی لَکِّڑ جین٘دے ہِک یا ݙون٘ہیں پاسے لاٹو لڳّے ہون٘دے ہِن (عام طور تے ہِک پاسے ہِک اَتے ݙوجھے پاسے ݙو لاٹو لڳّے ہون٘دے ہِن) اِیں لَکِّڑ کُوں گُھما تے دُشمݨ کُوں ݙرایا وین٘دا ہِے ڄاں جو اُوہ پَرے رَہوے۔ لاٹؤاں اُتے تِھڳّڑ وَلھیٹ تے بَھا وِی لا ݙتّی وین٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • بانا۔ ایک لمبی لکڑی جس کے ایک یا دونوں طرف لٹو لگے ہوتے ہیں (عام طور پر ایک طرف ایک اور دوسری طرف دو لٹو لگے ہوتے ہیں) اس لکڑی کو گُھما کر دُشمن کو ڈرایا جاتا ہے تاکہ وہ دُور رہے۔ لٹوؤں پر کپڑا لپیٹ کر آگ بھی لگا دی جاتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:40, 26 September 2020 (UTC)