برج
برج
لکھو- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
لکھو- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
لکھو- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
لکھو- اس کھیل میں دو ٹیمیں یعنی چار کھلاڑی حصّہ لیتے ہیں۔ تاش کے پتوں کے دو سیٹ (104 پتّے) ہوتے ہیں۔ اس کھیل میں سریں بولی جاتی ہیں۔ سَریں بولنے والے کے ساتھی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں مطلوبہ سَریں نہ بنانے والے کو جُرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ تاش کے سیٹ میں Big Salam & Grand Salam والا زائد پتّا بِرج کارڈ کہلاتا ہے جس پر پوائنٹ درج ہوتے ہیں۔ یہ کھیل انہی پوائنٹس کی بنیاد پر کھیلا جاتا ہے پوائنٹس سے ہی ہار جیت ہوتی ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:10, 17 September 2020 (UTC)