بورندو

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہڑپہ تہذیب دا ہِک قدیم ساز جیڑھا مٹّی نال بݨیا اَتے دَھپّی آلی کار گول ہون٘دا ہِے۔ اِین٘دے وِچ چار کَھپّے ہون٘دے ہِن۔ ہِک وݙّا ہون٘دا ہِے جین٘دے نال اِین٘دے وِچ ہوا بھری وین٘دی ہِے اَتے باقی ترائے کَھپّیاں تُوں اَواز کُوں کنٹرول کِیتا وین٘دا ہِے۔ اَڄ کَل سرائیکی وِچ اِین٘دے نال رَلدا مِلدا ساز "روڑو" ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ہڑپہ تہذیب کا ایک قدیم ساز جو مٹّی سے بنا اور گیند کی طرح گول ہوتا ہے۔ اس میں چار سوراخ ہوتے ہیں۔ ایک بڑا ہوتا ہے جس سے اس میں ہوا بھری جاتی ہے اور باقی تین سوراخوں سے آواز کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ آج کل سرائیکی میں اس سے مِلتا جُلتا ساز "روڑو" ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:30, 14 October 2020 (UTC)