بَھتّل
بَھتّل
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- بھاتل۔ ہِک ٻوٹا جِین٘دی خاصیّت ٹَھݙّی ہِے۔ بھوئیں اُتے رینڳدے ہوئے وَدھّا ہِے۔ اِیں دے پَتر مولی دے پَتراں نال مشابہ ہون٘دے ہِن۔ ٻوٹے اُتے چِٹّا / زرد / رتّا پُھل نکلدے ہِن۔ اِیکُوں "جنگلی" وِی آکھیا وین٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- بھاتل۔ ایک پودا جس کی خاصیّت ٹھنڈی ہے۔ زمین پر رینگتا ہوا بڑھا ہے۔ اس کے پتے مولی کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں۔ پودے پر سفید / زرد / سرخ پھول نکلتے ہیں۔ اسے "جنگلی" بھی کہا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:13, 16 August 2020 (UTC)
بَھتّل
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- دریاؤاں دے نال آلی بھوئیں وِچ اُڳّݨ آلا ہِک گھا جیکُوں ڳائیں، مَنجھیں، اَتے پٹھاں کھان٘دے ہِن۔
اُردو
لکھو- دریاؤں کے ساتھ والی زمین میں اُگنے والا ایک گھاس جسے گائے، بھینس اور بکریاں کھاتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:06, 22 August 2020 (UTC)