بَھر
بَھر لکھو
(صفت) - (صفت فعل)
سرائیکی لکھو
- سابقہ یا لاحقہ۔
- بھرنیں ۔
- سِر دے بھرنیں ڈَہَݨ۔ (محاورہ)
اُردو لکھو
- سابقہ یا لاحقہ ۔
- کسی کے سر پر گرنا یا سر کے بل گرنا۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:16, 29 July 2019 (UTC)
بَھر لکھو
- (مؤنث)
- اصطلاح: گھاݨی دے اجزاء، پالی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- اُوہ ٻار جیڑھا "ڳادھی" دے اُتّے رکّھا وین٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- وہ وزن جو "ڳادھی" کے اُوپر رکھا جاتا ہے۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٦, ١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
بَھر لکھو
- (مؤنث)
- اصطلاح: نالی دے ذریعے آبپاشی، آبپاشی، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- کھالے دا کَنّا۔
اُردو لکھو
- کھالے کا کنارا۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣٧, ٢٥ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
بَھر لکھو
سرائیکی لکھو
- ادائیگی جُرماݨاں۔
- قرض دی ادائیگی۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- ادائیگیِ جُرمانہ۔
- ادائیگی قرض۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٣, ١٧ اپريل ٢٠٢١ (PKT)