بُسری لکھو

سرائیکی لکھو

مؤنث

من٘ڈھ: سن٘دھی

اُردو لکھو

  • بھری ہوئی روٹی ۔
  • میٹھا پراٹھا
  • آٹے + گڑ بھری روٹی (شوکت مغل)۔

حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:56, 25 July 2019 (UTC)


بُسری لکھو

(اصطلاح) - (مؤنث)

سرائیکی لکھو

  • پِنڈ دا ابتدائی داݨہ جین٘دے وِچ ڳَکَّڑ نئیں ہون٘دی۔ ڄیکر ڈَھے پووے اَتے اُوکُوں ہِک ݙو ݙِین٘ہ رَکھ ݙتّا ونڄے تاں لذیذ بݨ وین٘دا ہِے۔

اُردو لکھو

  • کھجور کا ابتدائی دانہ جس میں گٹھلی نہیں ہوتی۔ اگر گِر جائے اور اسے ایک دو دِن رکھ دیا جائے تو لذیذ بن جاتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:35, 20 August 2020 (UTC)


بُسری لکھو

سرائیکی لکھو

  • توّے تے ہِک روٹی گھت کے اُوندے اُتّے ڳُڑ کُٹ کے اُوندی اَدھ اِچ رکھ کے اُوندے اُتّے ٻئی روٹی گھت کے آرام نال پکائی ویندی ہِے۔ بھاہ ٻہوں مَٹّھی ہووے۔ پکا کے تھالی اِچ پا کے اُوندا مُنہ کھول کے وِچ مکّھݨ گھت کھادی ویندی ہِے۔

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔
  • اصطلاح۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • توّے پر ایک روٹی ڈال کر اُس کے اُوپر گُڑ کوٹ کر اُس کے درمیان میں رکھ کر اُس کے اُوپر دوسری روٹی ڈال کر آرام سے پکائی جاتی ہے۔ آگ بہت ہلکی ہو۔ پکا کر تھالی میں ڈال کر اُس کا مُنہ کھول کر بیچ میں مکھن ڈال کر کھائی جاتی ہے۔

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٣, ٧ مئی ٢٠٢٢ (PKT)