بُھنگ
بُھنگ لکھو
(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی لکھو
- ٹرک دے پِچُّھوں بھریا ہویا بُھوں جیڑھا ٻار داݨے وِچ ٹنڳا ہون٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
- ٹرک کے پیچھے بھرا ہوا بھوسہ جو بار دانے میں لٹکا ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:32, 24 August 2020 (UTC)
بُھنگ لکھو
- (مذکر)
- اصطلاح: دریائی لحاظ نال بھوئیں دی وَنکیاں، بھوئیں دی وَنکیاں، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- اِیہو جئیں خُشکی جین٘دے چارہے پاسے پاݨی ہووے۔ دریا دی چھوڑی ہوئی بھوئیں جِتُّھوں تُوں پاݨی ٹُر ڳیا ہووے، دریا دی چھوڑی ہوئی بھوئیں اُتے اَبادی۔
اُردو لکھو
- ایسی خُشکی جس کے چاروں طرف پانی ہو۔ دریا کی چھوڑی ہوئی زمین جہاں سے پانی چلا گیا ہے، دریا کی چھوڑی ہوئی زمین پر آبادی۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٢, ٣١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
بُھنگ لکھو
سرائیکی لکھو
- اُوہ ریتڑی بھوئیں جِتُّھوں دریا ہَٹ ڳیا ہووے۔
- بھونگ۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مؤنث۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- وہ ریتلی زمین جہاں سے دریا ہٹ گیا ہو۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 891۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٨, ١٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
بُھنگ لکھو
سرائیکی لکھو
- دریا دے لہݨ دے بعد کُجھ سِنّی تے کُجھ سُکّی زمین جِتّھاں کُجھ ریت، مٹی تے لیاٹ، ٻوٹے، سر تھولے تھولے ڄمے کھڑے ہووِن۔
گرائمر لکھو
- اصطلاح۔
اصطلاح لکھو
ورتاوا لکھو
- ؎ "ہَن چنورّیاں راتیں پنوّرے ݙینہہ" ــــ "بُھنگ بُھنگ ہئی پئی لئی لئی ہئی پئی" (اقبال سوکڑی)۔
اُردو لکھو
- دریا کے اُترنے کے بعد کچھ گیلی اور کچھ سوکھی زمین جہاں کچھ ریت، مٹی اور لیاٹ، پودے، سرکنڈے تھوڑے تھوڑے جمے کھڑے ہوں۔
حوالہ لکھو
- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔ صفحہ نمبر:۔ ٤٣۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٤, ١٨ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)
بُھنگ لکھو
سرائیکی لکھو
- اُوہ زمین جیکوں دریا چھوڑ ون٘ڄے۔
- بر آمد۔
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اُردو لکھو
- چَہاڑ۔
- دَیارا۔
گرائمر لکھو
- مذکر۔
ہِندی لکھو
- چَہاڑ۔
حوالہ لکھو
- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 380، 469۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١١:١٦, ١ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)