بھاں پیلی
سرائیکی
لکھو- ٻالیں دی ہک ران٘د
اردو
لکھو- بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر چکر لگاتے ہیں حتیٰ کہ ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں اور سر چکرانے لگتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے بہت دور نکل جتے ہیں، مراد پریشانی
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء