تاریاں دیاں ٻالھیاں من تاریاں دے تھٻاکے
سرائیکی لکھو
- تاریاں دیاں ٻالھیاں من تاریاں دے تھٻاکے۔
ورتاوا لکھو
- ماہر آپݨی مہارت استعمال کر سڳدا ہِے۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- تیراک لوگوں کے بازوؤں کی محنت نا آشنا لوگوں کے دَھکّے۔
مفہوم / استعمال لکھو
- ماہر ہی اپنی مہارت استعمال کر سکتا ہے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 76۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:١٠, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)