تان٘گھ
سرائیکی
لکھو- مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
لکھو- وہ نشان جسے دریا عبور کرتے وقت پیراک اپنی نگاہ میں رکھتا ہے تاکہ راستے سے بھٹک نہ جائے۔
- نشان منزل
- نصب العین
- آسرا
- سہارا
- امید
- اشتیاق
- خواہش
- آرزو
- امید
- انتظار
- اس لفظ میں چاہت، امید وصال اور انتظار ہر سہ کا مفہوم پوشیدہ ہے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء