ترمرے
سرائیکی
لکھو- مذکر، جمع
من٘ڈھ: ہن٘دی
اردو
لکھو- وہ چکنائی جو پانی کے اوپر چمکتی ہوئی نظر آتی ہے
- وہ ذرات جو دماغی کمزوری کے باعث آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں
- آئنے سے منعکس ہونے والا سورج کا عکس
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء