ترنڈی ڈھوراں دی، روزی چوراں دی
سرائیکی لکھو
- ترنڈی ڈھوراں دی، روزی چوراں دی۔
ورتاوا لکھو
- ݙان٘د چوری کرݨ آلا چنڳا مال کما گِھن٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- بیلوں / ڈنگروں کا گلّہ (تو) چوروں کی روزی۔
مفہوم / استعمال لکھو
- بیل چوری کرنے والا خوب مال کما لیتا ہے۔
- تر مال کو دیکھتے ہی لالچی کی رال ٹپکنے لگتی ہے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 77۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٢٧, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)