تصوف
سرائیکی
لکھو- معرفت دا علم
اردو
لکھواسم، مذکر
- راہ طریقت، سلسلہ بیعت و سلوک, وہ مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، علم معرفت
- تزکیۂ نفس کا طریقہ، اشیائے عالم کو صفات حق کا مظہر جاننا،
- صوف پوشی ، پشمینہ پوشی
- پیروں، فقیروں، درویشوں اور قلندروں کا دنیاداری سے کنارہ کشی پر مبنی طرز زندگی
- بھکتی تحریک کے مماثل اسلامی نظام طریقت