توشہ

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: فارسی

  • مٹھائی دی ہِک وَنکی
  • کھاوݨ دِی شئے۔

اُردو

لکھو
  • ایک قسم کی مٹھائی۔
  • کھانے کی شے۔
  • زاد راہ
  • سفر خرچ
  • مسافر کا کھانا

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 06:34, 14 September 2019 (UTC)


توشہ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک وَنکی دی مٹھائی جین٘دے وِچ میدے اُتّے شیرہ چڑھا ہون٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک قسم کی مٹھائی جس میں میدے پر شیرہ چڑھا ہوتا ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٦, ٢ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


توشہ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک مِٹّھا جیڑھا بیسݨ نال بݨین٘دے ہِن اَتے اُون٘دے اُتّے کَھنݙ چڑھین٘دے ہِن۔

اُردو

لکھو
  • ایک مٹھائی جو بیسن سے بناتے ہیں اور اُس کے اُوپر چینی چڑھاتے ہیں۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٩, ٤ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


توشہ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُوہ کھاݨاں جیڑھا مُردے دے نال گِھن وین٘دے ہِن اَتے دفن دے بعد گورکن کُوں ݙے ڈین٘دے ہِن۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • وہ کھانا جو مُردے کے ساتھ لے جاتے ہیں اور دفن کے بعد گورکن کو دے دیتے ہیں۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٤, ٢٢ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)