تَلُّوں نِکلیا آیا گُھوسہ وَٹّی آیا
سرائیکی لکھو
- تَلُّوں نِکلیا آیا گُھوسہ وَٹّی آیا۔
ورتاوا لکھو
- ہِیݨاں بندہ مار کھاوݨ دے بعد اکڑِیڄے تاں آہدے ہِن۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- نیچے سے اُٹھا آیا اور گھونسہ تانے آیا۔
مفہوم / استعمال لکھو
- کمزور شخص مار کھانے کے بعد اکڑے تو بولتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 79۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٣, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)