تَلّوں اُٹھیا آیا تے مُک سمباری آیا
سرائیکی لکھو
- تَلّوں اُٹھیا آیا تے مُک سمباری آیا۔
ورتاوا لکھو
- ہِیݨاں اوازاری وِچ ٻہوں وِڳڑدا ہِے۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- نیچے سے اُٹھا آیا اور مُکّا تیار کِئے آیا۔
مفہوم / استعمال لکھو
- کمزور جھلّاہٹ میں بہت بِگڑتا ہے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 79۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٢, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)