تَݙّا چاوݨ
تَݙّا چاوݨ لکھو
سرائیکی لکھو
- سو مُکاوݨ۔
گرائمر لکھو
- اصطلاح۔
اُردو لکھو
- سوگ ختم کرنا۔
تفصیل لکھو
- سوگ کے تیسرے دِن کے بعد وہ چٹائی اُٹھا لی جاتی ہے جس پر بیٹھ کر لوگ تعزیّت کرتے رہے ہوں۔ اِسے "تَݙّی چاوݨ" بھی کہتے ہیں۔
اصطلاح لکھو
حوالہ لکھو
- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 48۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥١, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)
سرائیکی لکھو
- تباہ کرݨ
- ستیاناس کرݨ
اردو لکھو
- تباہ کرنا
- ستیناس کرنا
- بساط الٹنا