تُوں ایں میݙے ہتّھیں دا ڄاء
سرائیکی لکھو
- تُوں ایں میݙے ہتّھیں دا ڄاء۔
ورتاوا لکھو
- گَھٹ عُمر آلے کَودن کوں آپݨی وݙائی دا اظہار کرین٘دے ہوئے آہدے ہِن۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- تُو میرے ہاتھوں میں پیدا ہوا۔
مفہوم / استعمال لکھو
- کم عُمر نادان سے اپنی برتری کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 79۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠١, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)