تُوں تاں کُتّا ایں، تیݙے سئیں دا مُون٘ہ ہِے
سرائیکی لکھو
- تُوں تاں کُتّا ایں، تیݙے سئیں دا مُون٘ہ ہِے۔
ورتاوا لکھو
- کَودن کوں فَیدہ پُچین٘دے ہوئے آہدے ہِن۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- تُو تو کُتّا ہے تیرے مالک کا لحاظ ہے۔
مفہوم / استعمال لکھو
- نادان کو فائدہ پُہنچاتے ہوئے کہتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 79۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٣, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)