تُہاݙا مُون٘ہ ہِے
سرائیکی لکھو
- تُہاݙا مُون٘ہ ہِے۔
ورتاوا لکھو
- تُہاݙا خیال ہِے نئیں تاں میں اِیکوں ݙیکھ گِھنّاں ہا۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- آپ کا مُن٘ہ ہے۔
مفہوم / استعمال لکھو
- آپ کا لحاظ ہے ورنہ میں اِسے دیکھ لیتا۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 80۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٢, ١٨ جون ٢٠٢٣ (PKT)