تِرِیجا ݙِین٘ہ
تِرِیجا ݙِین٘ہ
لکھوسرائیکی
لکھو- موت دا تِرِیجھا ݙیہاڑا۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- مرگ کا تیسرا دِن۔
تفصیل
لکھو- وہ دِن جب لوگ عام طور پر قُل خوانی کی رسم پوری کرتے ہیں۔ مرگ کے تیسرے دِن کے بعد وہ صَف اُٹھا لی جاتی ہے جس پر سوگ کے تین ایّام میں پسماندگان کے ساتھ اعزّہ بیٹھے رہے ہوں۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 48۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٥, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)