تِکھا
سرائیکی لکھو
- صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
- متضاد: مَٹھا
اردو لکھو
- تیز
- ، سست کو کہتے ہیں ، مٹھا ، میٹھے کو بھی کہتے ہیں ۔
- تیز دھار والا
- جلدی
- فوری
- عجلت میں
- چالاک
- عیار
- ہوشیار
- طراز
- شوخ
- کڑوا
- کسیلا
- عجلت پسند
English لکھو
- Fast
BY:G M Lakha
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء