تِھن٘دی اَنڳِل ہر کُئی اپݨی کاٹھی کوں لین٘دے
سرائیکی لکھو
- تِھن٘دی اَنڳِل ہر کُئی اپݨی کاٹھی کوں لین٘دے۔
ورتاوا لکھو
- ہر کُئی آپݨی ذات کوں فَیدہ پُچین٘دا ہِے۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- چکنی اُنگلی ہر کوئی اپنی لکڑی پر لگاتا ہے۔
مفہوم / استعمال لکھو
- ہر شخص اپنی ذات کو مفاد پُہنچاتا ہے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 82۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥٤, ٢٠ جون ٢٠٢٣ (PKT)