تپسیا
سرائیکی لکھو
- مؤنث
من٘ڈھ: ہن٘دی
اردو لکھو
- ایسی تکلیف جو کسی شرط کا حصہ ہو
- دکھ
- تکلیف
- مصیبت
- مجاہدہ
- ہندو سادھوؤں کی ریاضت
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء