تھالیاں
تھالیاں
لکھو- (مؤنث)
- اصطلاح: دستی سِوائی مشین اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- مَتّھے اُتّے ݙو تھالیاں فِٹ ہون٘دیاں ہِن۔ کُونݙی تُوں لَنگھ تے دھاڳا اِنھّاں وِچُوں لَنگھدا ہِے۔ اِنھّاں کُوں کَسَّݨ کِیتے ہِک اسپرنگ لڳا ہون٘دا ہِے۔ تھالیاں کُوں کَس تے دھاڳے کُوں ڈِھلّا یا کُراڑا کِیتا ونڄ سڳین٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- متھے پر دو تھالیاں فٹ ہوتی ہیں۔ کونڈی سے گزر کر دھاگا اِن میں سے گزرتا ہے۔ انہیں کسنے کے لیے ایک اسپرنگ لگا ہوتا ہے۔ تھالیوں کو کس کر دھاگے کو ڈھیلا یا سخت (کَسا) جا سکتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:55, 8 September 2020 (UTC)