تیری میری اُڑ جوڑ تاں اُٹھ ٹور، تیری میری اَݨ بݨ تاں سُوئی نہ ٹُنگ
سرائیکی لکھو
- تیری میری اُڑ جوڑ تاں اُٹھ ٹور، تیری میری اَݨ بݨ تاں سُوئی نہ ٹُنگ۔
ورتاوا لکھو
- چنڳے میل وِچ ٻہوں سارے کَم کڈھائے ون٘ج سڳین٘دے ہِن۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- (اگر) تیری میری بنی ہوئی ہے تو اُونٹوں کو چلائے (اگر) تیری میری اَن بن ہے تو سوئی بھی نہ ٹانگنے دوں۔
مفہوم / استعمال لکھو
- اچھے تعلقات میں بہت سے کام نِکالے جا سکتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 81۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٩, ١٩ جون ٢٠٢٣ (PKT)