تیل۔ جُؤان دا میل
سرائیکی لکھو
- کِھیر۔ جؤان دا پِیر، گِھیؤ۔ جُؤان دا پِیؤ، تیل۔ جُؤان دا میل۔ (پورا اکھاݨ ایہ ہِے)۔
ورتاوا لکھو
- کِھیر، گِھیؤ اَتے تیل جُؤان بندے کِیتے فَیدہ ون٘د ہِن۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- دودھ۔ جوان کا پِیر (ہے)۔
- گھی۔ جوان کا باپ (ہے)۔
- تیل۔ جوان کا ہم سنگ (ہے)۔
- "دودھ۔ جوان کا پِیر (ہے)، گھی۔ جوان کا باپ (ہے)، تیل۔ جوان کا ہم سنگ (ہے)"۔ (پوری کہاوت یہ ہے)۔،
مفہوم / استعمال لکھو
- دودھ، گھی اور تیل جوان آدمی کے لیے فائدہ مند ہیں۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 194۔۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١٣, ٦ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)