تیݙے مُون٘ہ وِچ لَݙُّوں
سرائیکی لکھو
- تیݙے مُون٘ہ وِچ لَݙُّوں۔
ورتاوا لکھو
- اللہ تُہاݙی زبان مبارک کرے۔
اُردو لکھو
کہاوت لکھو
- تیرے مُن٘ہ میں لڈّو۔
مفہوم / استعمال لکھو
- تمہارے مُن٘ہ میں گھی شکّر۔
- خُدا تمہاری زبان مبارک کرے۔
حوالہ لکھو
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 81۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٥, ١٩ جون ٢٠٢٣ (PKT)